انتشار نور
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا (جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا (جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے)۔